• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید ٹیکنالوجی سے لاکھوں لوگ بیروزگار ہوجائینگے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے لاکھوں لوگ بیرزگار ہو جائینگے، 7ٹیکنالوجیز اگلے دس سالوں میں دنیا کو بدل دیں گی، ڈرائیور کے بغیر گاڑیاں ہونگی، لاکھوں نوکریاں قائم نہیں رہ سکیں گی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں بتائی ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی ساجد مہدی کی۔ ممبر کمیٹی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی نظر انداز وزارت تھی مگر فواد چوہدری نے اس کو سنجیدہ لیا۔
تازہ ترین