• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کی ججز کمیٹی نے پشاور اور بلوچستان کی ہائیکورٹس میں 5 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ کی ججز کمیٹی نے پشاور اور بلوچستان کی ہائیکورٹس میں 5 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی ، 3ججز کا تعلق پشاور ، 2کا تعلق بلوچستان ہائیکورٹ سے ہے جبکہ پارلیمانی کمیٹی نے عوامی سماعت کے ذریعے ججز تقرری کی سفارش پربھی غورشروع کردیا ہے ۔ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا اجلاس جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثناء اللہ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا ۔
تازہ ترین