• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔

مکی آرتھر نے ناٹنگھم میں سالگرہ کا کیک کاٹا اور ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے اُنہیں مبارکباد دی۔


پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکی آرتھر کی کوچنگ میں پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی2017ء کا ٹائٹل اپنے نام کیا اور ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کی۔

ہپی برتھ ڈے مکی آرتھر

تازہ ترین