• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکلالہ کینٹ کا بغیر کنکشن پانی کے بقایا جات ختم کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) چکلالہ کینٹ بورڈ کے پانی کے بلوں میں ایسے سیکڑوں کنکشن کےذمہ تین کروڑ روپے کے بقایا جات کا انکشاف ہوا ہے جو موقع پر موجود ہی نہیں یا پھر ان کو کٹوانے کا باقاعدہ ریکارڈ ہی نہیں، پانی کے بلوں کی مجموعی ڈیمانڈ تین کروڑ روپے ہے ، موجودہ کینٹ بورڈ انتظامیہ نے ایسے کنکشنز کے ذمہ پانی کے بقایا جات کی قانونی طریقے سے ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے اور ہر بورڈ میٹنگ میں بیس کیس رکھ کر ان بقایا جات کو ختم کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین