• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 24ویں ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی میں سپارکو پینٹ نے پاکستان ائر فورس کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ناکام ٹیم 113 رنز بناسکی۔ محمد شہزاد نے 25 رنز بنائے۔ سپارکو پینٹ کو فائق بٹ نے 43 رنز بناکر فتح دلائی ۔
تازہ ترین