• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، گمشدہ صحافیوں کی جلد واپسی کا عندیہ

ریاض(جنگ نیوز) سعودی عرب میں دو عرب صحافی کافی عرصے سے غائب ہیں ، رپورٹرز ودھ آؤٹ بارڈرز کے مطابق دو میں سے ایک صحافی کی عمر 60سال بھی زیادہ ہے اور اس کے گھر والوں کو اطلاع دی گئی ہے کہ صحافی خیر یت سے ہے اور جلد رہائی پانے والے ہیں ۔

تازہ ترین