پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں لیگ میچز میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فائنل تک پہنچی ہیں۔
یورپ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کےمعاملے پر وفد اتوار کو برسلز روانہ ہوگا۔
رانا تنویر نے کہا کہ ایک ایکڑ والے کو 8 بوری بار دانا دیا جا رہا ہے، ہدف پورا کرنے کے لیے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے۔
جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
سابق اسپیکر اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی میں نواز شریف نے جی بی کو ریکارڈ اربوں روپے کے منصوبے دیے تھے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کمیشن بنا دیں ہم پیش ہونے کے لیے تیار ہیں، الیکشن کمیشن کو صرف پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض ہے۔
حکومت سندھ روٹی قیمت کمی پر عمل درآمد کروائے یا اعلانات واپس لے، عتیق میر
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موجودہ حکومت کو نگراں دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کی سفارش کی ہے۔
امریکی صحافی و میزبان سیم روبن 64 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، نو مئی میں جو لوگ ملوث تھے اسکی تحقیقات ہونی چاہیے۔
سردار ظفر حسین خان نے کہا کہ کوئی ہم سے تعاون کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے صارفین کے لیے خوشخبری اب پلیٹ فارم کے ذریعے بآسانی پیسے کمانا ہوا ممکن۔
انہوں نے کہا کہ جن حلقوں میں ہمیں ہروایا گیا ہے، وہ غلط ہیں، ہمارے ووٹ کم دکھائے گئے ہیں،الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر 65 پولنگ اسٹیشنز کےنتائج تبدیل کیےگئے۔
افتخار احمد نے کہا کہ میں نے بیٹنگ اچھی کی جس سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا، فیلڈنگ میں کیچز ڈراپ کیے اور باؤنڈریز بھی ہوئیں۔