• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسن ؓ کی تعلیمات سے معاشرے میں سدھا ر پیدا ہو سکتا ہے:یوم ولادت کی تقریب

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر )پیر محمد نوید فرید ، پیر محمد افضل فرید نے کہا ہے کہ حضرت امام حسن ؓ کی تعلیمات سے معاشرے میں سدھا ر پیدا ہو سکتا ہے اور ہمیں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنےکے بجائے رواری، برداشت اور محبت و امن کو فروغ دینا ہو گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے آستانہ فریدیہ ممتاز آباد میں حضرت امام حسن ؓ کی ولادت کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا جس میں محمد عامر،فیصل فرید،عدنان فرید،قاری توفیق حامدی،صوفی گلزار،قاری محمد اآصف نے بھی خطاب کیا ۔
تازہ ترین