• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیکاکے وفد کی ایم ڈی واسا سے ملاقات ڈسپوزل سٹیشنزاور لودھی کالونی واٹر ورکس کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا راؤ محمد قاسم نے کہا ہے کے واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ملتان 65فیصد شہری آبادی کو نکاسی آب جبکہ 55 فیصد علاقوں کو کو صاف پانی کی سہولت فراہم کر رہی ہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہیڈ آفس شمس آباد میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی جائیکاکے وفدسے ملاقات کے دوران کیا جاپانی وفدنے سورج میانی، وہاڑی روڈ روڈ،کڑی جمنداں ڈسپوزل سٹیشنزاور لودھی کالونی واٹر ورکس کا دورہ کر کے مشینری اور دیگر ورکنگ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
تازہ ترین