• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسوو فنکار کا ٹرمپ سے محبت کا انوکھا انداز


ایک طرف جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین دنیا بھر میں موجود ہیں وہیں دوسری طرف انکے چاہنے والوں کی بھی کمی نہیں۔

کوسووو میں بھی ٹرمپ کے ایک مداح فنکار نے اناج کی مدد سے انکا 560اسکوائر میٹر کا موزائک تیار کر ڈالا ہے۔

Alkent Pozheguنامی فنکار نے ڈھائی سال کی محنت کے بعد یہ موزائک تیار کیا ہے جبکہ انکے مطابق انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے موزائک کا عالمی ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ہے۔

تازہ ترین