• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کے محمد وسیم اور جنوبی افریقا کی کلوئی ٹرائیون آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

کلوئی ٹرائیون اور محمد وسیم—فائل فوٹوز
کلوئی ٹرائیون اور محمد وسیم—فائل فوٹوز

آئی سی سی کی جانب سے یو اے ای کے محمد وسیم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

محمد وسیم کو مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

اسکاٹ لینڈ کے برینڈن میک مولن اور امریکا کے میلند کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

آئی سی سی کی جانب سے خواتین میں جنوبی افریقا کی کلوئی ٹرائیون آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔

کلوئی ٹرائیون کو مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور بھارت کی جیمیا راڈریگس کی بھی اس حوالے سے نامزدگی ہوئی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید