• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دیکر قوم کو عید کا تحفہ دیدیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے کٹھمنڈو میں بھارتی حریف کو شکست دے دی۔

اطہر زاہد نے سمرات وریندر کو شکست دے کر انٹرنیشنل چیمپیئن شپ کے ٹائٹل کا دفاع کیا۔

ریسلر اطہر زاہد نے اپنی جیت عید کے دن پاکستانی قوم کے نام کر دی۔

اس حوالے سے اطہر زاہد کا کہنا ہے کہ میری یہ کامیابی پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے لیے عید کا تحفہ ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید