• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتے کا بال باسکٹ کرنے کا شاندار مظاہرہ


کتوں میں سیکھنے کی بہترین صلاحیت پائی جاتی ہے اور اس کا ایک شاندار نظارہ فلوریڈا میں اس وقت دیکھنے میں آیا۔

جب ایک پالتو ڈوگی میاں نے مالک کی جانب سے پھینکی گئی بال کو سر کی ٹکر سے باسکٹ کردیا۔

ڈوگی میاں کی جانب سے بال باسکٹ کرنے پرجہاں مالک نے خوشی کا اظہار کیا وہیں سوشل میڈیا پر بھی صارفین داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

تازہ ترین