نوجوان کرتب دکھانے کے لئے مختلف چیزوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ان امریکی نوجوانوں کی توبات ہی الگ ہے۔
امریکا سے تعلق رکھنے والے ان ماہر نوجوانوں نے پوگو اسٹک کی مدد سے ایسے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں دنگ رہ جائیں۔
Pogo کے اس دلچسپ کھیل میں خصوصی طور پر تیا ر کردہ اسٹکس کے ذریعے یہ نو جو ان کئی فٹ تک فضا میں بلند اچھلتے اور ایک دوسرے کے اوپر سے چھلا نگیں لگا کر انتہائی دلچسپ کمالات دکھا کر اپنے کر تب کی خوب دا د سمیٹتے ہیں۔