فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے ترکی کے صدر اردوان کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے ترکی کے صدر اردوان کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ ترکی کی حکومت نے فرانس میں مقیم ترک نژاد لوگوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کےلئے اسکولز کے اجراء کا فیصلہ کیا تو فرانسیسی حکومت نے اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
جس کے جواب میں ترکی کے صدر اردوان نے ترکی میں فرانسیسی اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔
ترک صدر کے اس اقدام کے بعد فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے ترکی حکومت کو فرانس اسکولوں کے اجرا کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا اس طرح یہ معاملہ حل ہو گیا ہے۔