• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سزا پانے والے2 آرمی افسران ،1سول افسرجیل حکام کے حوالے ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ جاسوسی کے الزام میں سزا پانے والے 2 آرمی افسران اور ایک سویلین افسر کو جیل حکام کے حوالے کردیاگیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 30 مئی کو سزا پانے والے تینوں افسران ٹرائل کے دوران فوج کی زیر حراست رہے تھے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تینوں افسران کو جرائم کی تصدیق کے فوری بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔

تازہ ترین