سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔
پاکستانی معروف ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر و اداکار نبیل ظفر نے بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔
کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔
لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ سے سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم برآمد ہوا ہے۔
بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں سے متعلق تمام تفصیلات آئندہ ہفتے جاری کی جائیں گی۔
پاکستانی خوبرو معروف اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک آج کل بیرونِ ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
مری کے مانگا جنگل میں دوبارہ آگ لگ گئی جس سے بڑا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔
میرپور بار نے گرفتار دو وکلاء کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان کیا ہے، وکلاء کو عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ہوگا جس میں خاران میں میڈیکل کالج کے قیام سمیت پانچ قرار دادیں پیش کی جائیں گی۔
کینیڈا نے فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں ماموں زاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔