کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے صوبائی بجٹ میں پولیس کے شہید ہونے والے اہلکاروں اور ان کے لواحقین کے لیے معاوضے کی رقم 50لاکھ روپے سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کرنے کا اعلا ن کیا ہے اور صوبائی بجٹ 2019-20میں اس مد میں 2ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
کرغزستان کی حکومت نے بشکیک میں ہونے والے ہنگاموں میں کسی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ زندگی میں نیا فیصلہ لیتے وقت ماضی کے غلط فیصلے زیادہ یاد آئیں گے۔
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنی نئی تصویروں کے ساتھ مثبت پیغام شیئر کیا ہے۔
ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے خلاف کارروائی کر کے 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر فراہم کر دیے ہیں۔
دونوں کرکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹ خود بنوائے ہوں تو پھر کھیلنے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔
انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں سے جھگڑے کے نتیجے میں وہاں حملے ہورہے ہیں۔
کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پر رہیں۔
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 پاکستانی طلبہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام اباد سے کینیڈا کے لیے روانہ ہونے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث روانگی کے 10 گھنٹے بعد کراچی اتار لیا گیا۔
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کرپشن سے سندھ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا۔
وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ والی بال ٹیم کا کوئی کھلاڑی بےروزگار ہے تو اسے7 دنوں میں نوکری دیں گے،