• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی میں فنی خرابی

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 781 میں فنی خرابی ہوگئی، جس کے بعد پرواز  کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے عبداللّٰہ خان کے مطابق جہاز میں فنی خرابی معمولی نوعیت کی ہے، کپتان نے طویل پرواز جاری رکھنے کے بجائے واپسی کو ترجیح دی۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پرواز کی دوبارہ روانگی کا شیڈول کل دوپہر ایک بجے ہے۔

قومی خبریں سے مزید