• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں سالانہ میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں چین بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اس ریس میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے5 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا اور پانچ کلو میٹر اور ڈھائی کلو میٹر کے طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی ۔

اس دوران چین سے تعلق رکھنے والے عام افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوب دوڑ لگائی۔ 

تازہ ترین