• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ڈاکٹروں نے ہمسائیگی اور پیشے کے تقدس کا حق ادا کردیا، بھارتی اخبار

نیودہلی( جنگ نیوز ) باوجود پاک بھارت سفارتی تلخی ، کرکٹ کی گرمی اور سرحدوں پر کشیدگی کے پاکستانی ینگ ڈاکٹروں نے ہمسائیگی اور پیشے کے تقدس کا حق ادا کرکے ثابت کیا ہے ڈاکٹر وں کے پیشے کا تقدس سرحدوں سے بالا تر ہے، بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی ڈاکٹروں نے کولکتہ کے ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کے طور پر اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹروں کے سفید کوٹ کا تقدس سرحدوں سےبالا تر ہے اس بات کو بھارتی اخبارات میں نہائت احترام کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔جبکہ بھارتی سینئر ڈاکٹروں نے ویسٹ بنگال کے ڈاکٹروں کے خلاف موقف اختیار کیا ہے۔  
تازہ ترین