• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پسنی میں بجلی کی تار نے نوجوان کی جان لے لی لیویز کے مطابق پسنی کے علاقے چربندن کا رہائشی نوجوان نبیل احمد ولد اکبر خان گزشتہ روز صبح گھر سے پیدل دکان جا رہا تھا کہ بجلی کی تار گر گئی جس پر اس کا پائوں آنے سے کرنٹ لگنے کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش ہسپتال پہنچائی جسے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔
تازہ ترین