• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’ ٹوائے اسٹوری4‘ کا امریکی باکس آفس پر راج


اینی میٹڈ فلم " ٹوائے اسٹوری 4" کا امریکی باکس آفس پرراج ، فلم نےصرف تین دنوں میں 18ارب 54 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کرکے سب کوپیچھے چھوڑدیا ۔

فلم " ٹوائے اسٹوری 4" نے تین دن میں 18 ارب 54 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرکے سیریزکی دیگرفلموں کا ریکارڈ توڑدیا ۔

فلم’ چائلڈز پلے ‘نے دو ارب انیس کروڑ روپے سمیٹے اورباکس آفس پردوسرے نمبرپرآگئی ۔

’ الہٰ دین‘ نے امریکا میں پانچویں ہفتے میں بھی ایک ارب اکانوے کروڑروپے کا شانداربزنس کیا اورتیسرے نمبرپررہی ۔

تازہ ترین