• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) انگلینڈ کے اوپننگ جیسن روئے آسٹریلیا کیخلاف میچ سے بھی آؤٹ ہوگئے، جیسن روئے دس روز قبل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انجری کی وجہ سے وہ افغانستان اور سری لنکا کے خلاف میچز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ آسٹریلیا کیخلاف جیمز ونس ہی جونی بیئرسٹو کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔

تازہ ترین