• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر سے گھر پر چھاپے مارنے کا اختیار واپس لے لیا

حکومت نے ایف بی آر سے گھروں پر چھاپے مارنے کا اختیار واپس لے لیا۔

وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا ہے ایف بی آر سے گھروں پر چھاپے مارنے کا اختیار واپس لے لیا گیاہے ۔

بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت و اپوزیشن کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف سنجیدہ ہونگے تو چارٹر آف اکانومی کے لیے تیار ہیں۔

تازہ ترین