• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال اور لیونل میسی کا جبرا فین معذور لڑکا


مغربی افریقہ سے تعلق رکھنے والا معذور لڑکا لیونل میسی کی طرح فٹبال کھیلنے کا شوقین نکلا ۔

ارجنٹائن کا نامور فٹبال پلیئر لیونل میسی کی طرح فٹبال کھیلنے کا شوقین مغربی افریقہ کے ملک Sierra Leoneسے تعلق رکھنے والا سینٹیگی نامی معذور لڑکا جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔

سینٹیگی کی  ٹانگوں میں پیدائشی نقص ہے لیکن با ہمت لڑکے نے فٹبال کھیلنے کے شوق میں اپنی معذوری کو رکاوٹ نہ بننے دیا اور اب ایک پروفیشنل فٹبالر کی طرح فٹبال کھیلنے کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین