• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرنے کے لئے آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور میزبان انگلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے برمنگہم میں شروع ہوگا۔

فارمیٹ کے مطابق ورلڈکپ فائنل کے لئے 4 ٹیموں کے درمیان 2 سیمی فائنل شیڈول تھے۔ پہلے سیمی فائنل میں گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو 18 رنز سے ہرا دیا تھا ۔

آج کے میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو لارڈز کے تاریخی میدان میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی۔

تازہ ترین