• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے پراپرٹی ریٹس کا تعین رواں ہفتے کردیا جائیگا،ایف بی آر

سرگودھا (آئی این پی ) نئے پراپرٹی ریٹس کا تعین رواں ہفتے کردیا جائیگا ایف بی آر نے اس سلسلہ میں نئے ریٹس تیار کرلئے ہیں ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کے حوالہ سے کام روکنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پراپرٹی کا کام بدستور جاری ہے تاہم نئے ریٹس رواں ہفتے جاری کردیئے جائینگے۔
تازہ ترین