• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ نے سعودی عرب میں اپنا طے شدہ کنسرٹ منسوخ کردیا

ریاض (جنگ نیوز )گلوکارہ نکی مناج نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں 18 جولائی کے لیے طے شدہ اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ اعلان انھوں نے خواتین اور ہم جنس پرست افراد کیلئے اپنی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین