آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جرمنی میں 20ہزارمسلمانوں کوقادیانی بنانے کادعویٰ جھوٹا ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور( خبرنگارخصوصی ) جرمنی میں قادیانیوں کے اجتماع میں 20ہزار مسلمانوںکو قادیانی بنانے کا دعویٰ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے ، جھوٹا دعویٰ اور پروپیگنڈہ ہے ۔ ان خیالات اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما ئوںمولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم،،قاری جمیل الرحمن اختر ، مولاناسید ضیاء الحسن شاہ،پیرمیاں محمد رضوان نفیس،مولانا عبدالشکورحقانی ،قاری علیم الدین شاکر، مولانامحبوب الحسن طاہر، قاری عبدالعزیز، قاری ظہور الحق، مولانا خالدمحمود، مولانا سعید وقار نے جرمنی میں منعقدہ قادیانی اجتماع پر اپنے ردعمل کا ظہار کرتے ہوئے کیا ۔

ملک بھر سے سے مزید