• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر راجا ظفر الحق سے ملاقات کی۔

اس دوران اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو بھی پہنچ گئے۔

ملاقات کے بعد صادق سنجرانی سے صحافی نے استفسار کیا کہ کیا اپوزیشن رہنماؤں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر کوئی مشاورت ہورہی ہے؟

جواباً چیئرمین سینیٹ نےصحافی سے استفسار کیا کہ کیا ہماری ویسے بات چیت نہیں ہوسکتی؟ کیا ہم ایک دوسرے سے ناراض ہیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد واپس لینے کے حوالے سے کوئی چیز میرے علم میں نہیں، اجلاس بلانے کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔

تازہ ترین