جدہ(شاہدنعیم)سعودی عرب میں تجارتی سرگرمیاں 24گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد مملکت میں کاروبار بلا توقف کیا جا سکے گا۔اس امر کا فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ۔
لاہور میں تندور مالکان نے روٹی کی قیمت ایک روپے کم کر کے 15روپے مقرر کر دی۔
پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز جاری کیا گیا ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ اب تک 10 ارب روپے صحت کارڈ کے لیے فراہم کرچکے ہیں، سیاسی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے بجٹ تاخیر کا شکار ہوا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی۔
محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی وجہ سے شاہ رخ خان کے بنگلے کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 500 سے بڑھ گئی ہے۔
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، فی کلو مرغی کا گوشت 39 روپے اضافے کے ساتھ 477 روپے کا ہوگیا۔
اماراتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے پاس یہ قدم اٹھانے کا قانونی جواز نہیں۔
لاہور میں وکلاء پر پولیس تشدد کے خلاف حافظ آباد اور چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ملازمت پیشہ بااختیار خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کر دی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خواتین کو ہراساں کئے جانے کے رویے کو مجرمانہ قرار دیا جائے۔
امریکا کے سبابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوران ان کے ساتھ کام کرنے والی معاون خصوصی نے اپنے تجربات سے عدالت کو آگاہ کردیا۔
پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور دیگر اداروں کو ارسال کردی ہے۔