آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ ربیع الثانی 1441ھ 16 دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جامع نصیحت: علم کی طلب و جستجو...!

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ علم حاصل کرو، کیونکہ:٭…اللہ عزوجل کی رضا کے لیے علم سیکھنا خشیت ہے۔٭…اسے تلاش کرنا عبادت ہے۔٭…اس کی تکرارکرنا تسبیح ہے۔٭…اس کی جستجو کرنا عبادت ہے۔٭…لاعلم کو علم سکھانا صدقہ ہے۔٭…اسے (یعنی علم کو) اس کےمستحق اوراہل پر خرچ کرنا قربت (نیکی) ہے، کیونکہ علم حلال اور حرام کی پہچان کا ذریعہ ہے۔٭…علم اہل جنت کے راستے کا نشان ہے۔٭…یہ وحشت میں باعثِ تسکین ہے۔٭…اور سفر میں ہم نشین ہے۔(الترغیب و الترہیب)

اقراء سے مزید