لڑکیاں سجاوٹ کا سامنا نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان مایا خان نے شادی کی منتظر لڑکیوں سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں شو روم میں رکھا کوئی سجاوٹ کا سامنا نہیں ہیں جنہیں آئے، دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں۔