• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلہ سنایا جائے یاضمانت پر رہا کیا جائے،عمران فارق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماعمران فاروق کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان معظم علی خان ،سید محسن علی اور خالد شمیم نے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے نام لکھے گئے ایک دلچسپ کھلے خط میں مقدمہ قتل کا جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کرنے یا انہیں ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی ہے ۔

تازہ ترین