• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر ناصر چوہدری کی نوال بن حامو کو مبارکباد

برسلز ( حافظ اُنیب راشد ) برسلز کی اہم ترین اور مرکزی میونسپلٹی 1000 Brussels میں پہلے پاکستان نژاد کونسلر ناصر چوہدری نے اپنی جماعت سوشلسٹ پارٹی کی کونسلر اور اپنی ساتھی نوال بن حامو کو برسلز گورنمنٹ میں سیکرٹری آف سٹیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ یاد رہے کہ دارالحکومت برسلز کی ریجنل گورنمنٹ میں یہ عہدہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کیونکہ منسٹر پریزیڈینٹ کے بعد دو فراسینسی وزرا ، دو فلامش کمیونٹی کے وزراءکے بعد تین سیکرٹری آف سٹیٹ ملکر نظام حکومت چلاتے ہیں ۔
تازہ ترین