’جو آزادیٔ اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں‘
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں میڈیا کو سیاسی بیانات دینے پر پابندی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔۔