• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری اپنی 64ویں سالگرہ 26جولائی کو منائیں گے

احمدیار(صباح نیوز) سابق صدر پاکستان وپیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء آصف علی زرداری64ویں سالگرہ 26جولائی کو منائیں گے۔وہ 26جولائی 1955کو پیدا ہوئے آصف علی زرداری کی سالگرہ کے سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں پیپلزپارٹی کے کارکنان سالگرہ کے کیک کاٹیں گے اور درازی عمر کیلئے دعائیں بھی کریں گے آصف علی زرداری اپنی سالگرہ اسیری میں منائینگے۔
تازہ ترین