• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے تعینات ہونیوالے5جامعات کے وائس چانسلر ز کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور(خبر نگار)حکومت پنجاب کی طرف سے حال ہی میں تعینات کردہ 5جامعات جن میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید منصور سرور، ویمن کالج یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر بشری مرزا، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ فاروق اور ہوم اکنامکس کالج یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر کنول امین شامل ہیں کے اعزاز میں لاہور جمخانہ کلب میں خیرمقدمی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
تازہ ترین