• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔


پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں عمران خان اور مائیک پومپیو کی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور امریکا میں پاکستان کے سفیر بھی موجود تھے۔

عمران خان اور مائیک پومپیو کی ملاقات کی میں دو طرفہ امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین