• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبادت تو کسی پیاسے کو اپنے حصّے کا پانی پلانابھی ہے۔ بھنور میں ڈوبتے کو ساحل تک لے جانا بھی ہے۔ کسی کے راز کی حفاظت کرنا،کسی کے واسطے جبراً ہی سہی ،ہونٹوں پر ہنسی لانابھی عبادت ہے۔کہیں بارش میں سہمے، بھیگتے بلّی کے بچّےکو، ذرا سی دیر کے لیےگھر لے آنا یا کسی چڑیا کو،جو کمرے میں بھٹکتی آنکلی ہو، پنکھا بند کرکے باہر کاراستہ دکھانا بھی عبادت ہے۔

(اسما سعید، میٹرووِل، کراچی)

تازہ ترین