• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی نے اپناآخری وار کردیا،یوتھ فارم فارکشمیر

لاہور( سپیشل رپورٹر) یوتھ فورم فارکشمیر کے زیر اہتمام یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر کے عوا م سے اظہار یکجہتی کیلئے ’’کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘ریلی نکالی گئی ۔ریلی پنجاب اسمبلی سے نکالی گئی جس میں شرکا نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم،پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے اورکشمیریوں پر بھارتی مظالم اور غاصبانہ قبضے کیخلاف شدید نعرے باز ی کی گئی ۔چیف آرگنائز ر طارق احسان غوری نےکہا کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اپنا آخری وار کردیا ۔
تازہ ترین