• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو سے سردارسرفراز ڈومکی ودیگر کی ملاقات

کوئٹہ(خ ن)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے سیاسی سماجی شخصیات نے اسپیکرچیمبرمیں ملاقات کی جن میں آواران کے عمائدین رکن بلوچستان اسمبلی سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی، دینش کمار، نصراللہ زیرے، ڈی سی پنجگور شفقت انور شاہوانی، سابق ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میر فاروق لانگو نے شامل ہیں ملاقات میں اسپیکر نے مسائل اور دیگر معاملات پر تفصیلاً بات چیت کی۔
تازہ ترین