پشاور( گلزار محمد خان ) خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کی مدت28اگست کو ختم ہورہی ہے جس کے بعد متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹرز کے اختیارات تفویض کردئیے جائیں گے، قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات120 دنوں کے اندر کرائے جائیں گے۔