• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم اردو لوٹن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان منایا گیا

لوٹن (پ ر) ’’تنظیم اردو‘‘ لوٹن کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان منایا گیا۔ تقریب کی صدارت کونسلر طاہر ملک پیر آف لوٹن نے کی اور سید غلام رب رضوی نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیئے۔ جلسہ میں لوٹن باروکونسل کے کونسلرز اور دیگر پاکستانیوں اور کشمیریوں نے تقاریر کیں اور کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ جلسہ کے اختتام پر پاکستان کے حفظ و بقا کی دعا مانگی گئی۔
تازہ ترین