• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موٹر سائیکل چلانے کے دوران کرتب بازی بعض اوقات مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ایکشن دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

میکسیکو میں ایک نوجوان سگنل پر رُکا موٹر سائیکل سے بریک لگاتے ہوئے دھواں اُڑا رہا تھا اور پھر سگنل کھلنے پر ایک پہیے پر موٹر سائیکل چلانے لگا ہی تھا کہ بائیک سمیت روڈ پر گر پڑا۔

یوں کرتب بازی پر نوجوان کو جہاں سبق مل گیا وہیں اسکی بائیک کا بھی کباڑہ نکل گیا۔

تازہ ترین