• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ ‘ 313 مصنوعات کی برآمدسے9ارب ڈالرملیں گے

راولپنڈی( اے پی پی)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری برائےوزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نےکہاہےکہ پاک چین فری ٹریڈمعاہدے سے313مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوگا‘پی ایس ڈی پی کےتحت ترقیاتی منصوبوں کیلئےرواں سال 701 ارب اوریوتھ پروگرام کیلئے10 ارب رکھے گئے‘زرعی شعبہ کوبہتربنانےکیلئے 12ارب اور فاٹا میں ترقیاتی کاموں کیلئے72ارب روپےمختص کئے‘موجودہ حکومت نے اس سال 7 ارب ڈالرکرنٹ اکاوئنٹ خسارہ میں کمی لائی ہے کشمیر کا معاملہ بین الاقوامی سطح پرجس طرح وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اٹھایا اس کےثمرات کافی بہترن ظر آرہےہیں۔

تازہ ترین