• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) اورماڑہ سربٹ سے آٹھ ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی لیویز کے مطابق اورماڑہ لیویز کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ اورما ڑہ میں یونین کونسل ہڈ کے علاقے سربٹ میں لاش پڑی ہوئی ہے جس پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا، ڈاکٹرز کے مطابق لاش آٹھ ماہ پرانی اور ناقابل شناخت ہے ،ضروری کارروائی کے بعد لیویز نے لاش امانتاً سپرد خاک کر دی ۔
تازہ ترین