• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی جان مال کا تحفظ پولیس کا فرض ہے :ڈی ایس پی مظفر آبا د

ملتان (سٹاف رپورٹر) مل پھا ٹک مین بازار شیر شاہ روڈ و فا روق اعظم اسما عیل آباد کی جا نب سے عاشورہ محرم الحرام میں امن کی مثا لی فضا قا ئم کر نے پر ڈی ایس پی مظفر آبا د حیدر حسنین اور ایس ایچ او مہر بشیر ہراج کو خراج تحسین پیش کیا اور اعزازی شیلڈ دی ، اس موقع پر سٹی صدر قو می تا جر اتحاد و صدر مل پھا ٹک ملک اقبال جاوید ،سر پرست اعلیٰ ملک اسحاق سیٹھ ،سینئر نا ئب صدر سید حا مد رضا ،نا ئب صدر ملک صابر ،نا ئب صدر ملک انور ،چیئر مین چو ہدری احمد دین ،وائس چیئر مین ملک زبیر ، جنر ل سیکر ٹر ی ملک ظفر اقبال ،فنا نس سیکر ٹری ظہیر احمد ،عقیل غوری ،سیکر ٹری اطلا عات شہباز ملک ، چو ہدری خو رشید ،ملک جمیل ،مو جودہ تھے، ڈی ایس پی نے کہا کہ عوام کی جان مال کا تحفظ پولیس کا فرض ہے۔

تازہ ترین