• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کااجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ کی زیرصدارت کوئٹہ میں ہوگا۔
تازہ ترین